مشکوٰۃ المصابیح - امر بالمعروف کا بیان - حدیث نمبر 5023
وعن علي قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إياك ودعوة المظلوم فإنما يسأل الله تعالى حقه وإن الله لا يمنع ذا حق حقه
مظلوم کی بد دعا سے بچو
حضرت علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔ اپنے آپ کو مظلوم کی بددعا سے بچاؤ (یعنی کسی پر ظلم نہ کرو کہ وہ تمہارے حق میں بددعا کرے) کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ سے صرف اپنا حق مانگتا ہے اور اللہ تعالیٰ کو اس کے حق سے باز نہیں رکھتا (یعنی ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دیتا ہے۔
Top