مشکوٰۃ المصابیح - معاملات میں نرمی کرنے کا بیان - حدیث نمبر 2842
عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : رحم الله رجلا سمحا إذا باع وإذا اشترى وإذا اقتضى رواه البخاري
معاملات میں نرمی کرنے والے کے لئے آنحضرت ﷺ کی دعاء رحمت
حضرت جابر راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس شخص پر اپنی رحمت نازل فرمائے جو بیچنے میں خریدنے میں اور تقاضہ کرنے میں نرمی کرتا ہے۔
Top