مشکوٰۃ المصابیح - نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات کے مناقب کا بیان - حدیث نمبر 6174
حضرت ام حبیبہ ؓ
حضرت ام حبیبہ ؓ ان کا اصل نام رملہ تھا ابوسفیان بن صخر کی بیٹی ہیں ان کی ماں کا نام صفیہ بنت ابوالعاص تھا جو حضرت عثمان بن عفان ؓ کی پھوپھی ہیں ان کے پہلے شوہر عبیداللہ بن جحش کے انتقال کے بعد جو حبشہ جا کر عیسائی ہوگیا تھا اور بحالت ارتداد وہیں فوت ہوا حبشہ کے بادشاہ نجاشی نے ٦ ھ میں ان کا نکاح آنحضرت ﷺ سے کیا ان کا انتقال ٤٤ ھ میں مدینہ منورہ میں ہوا۔
Top