مشکوٰۃ المصابیح - اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں - حدیث نمبر 6287
عویم بن ساعدہ انصاری
حضرت عویم بن ساعدہ انصاری عقبہ ثانیہ میں مدینہ سے مکہ آکر آنحضرت ﷺ کی زیارت وبیعت کرنے والوں میں شریک تھے، انہوں نے جنگ بدر میں شرکت کی ہے اور دوسرے جہادوں میں بھی ان کا انتقال آنحضرت ﷺ کی حیات میں ہوگیا تھا انہوں نے ٦٥ یا ٦٦ سال کی عمر پائی۔
Top