مشکوٰۃ المصابیح - نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان - حدیث نمبر 3359
وعن أبي بكر الصديق رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا يدخل الجنة سيئ الملكة . رواه الترمذي وابن ماجه
اپنے مملوک کے ساتھ بد سلوکی کرنے والے کے بارے میں وعید
اور ابوبکر صدیق نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اپنے مملوک لونڈی غلام کے ساتھ برائی وبدسلو کی کرنیوالا جنت میں ابتدائی مرحلہ پر نجات یافتہ لوگوں کے ساتھ داخل نہیں ہوگا۔ (ترمذی ابوداؤد)
Top