مشکوٰۃ المصابیح - جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان - حدیث نمبر 1656
وعن ابن عباس : أن النبي صلى الله عليه و سلم قرأ على الجنازة بفاتحة الكتاب . رواه الترمذي وأبو داود وابن ماجه
جنازہ پر سورت فاتحہ کی قرات
حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے پڑھی جنازہ پر سورت فاتحہ، (ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ)
Top