مشکوٰۃ المصابیح - جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان - حدیث نمبر 1657
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا صليتم على الميت فأخلصوا له الدعاء . رواه أبو داود وابن ماجه
نماز جنازہ میں میت کے لئے خلوص دل سے دعا کرو
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے جس وقت تم پڑھو نماز میت پر پس خالص کرو اس کے لئے دعا۔ ( ابوداؤد، ابن ماجہ)
Top