مشکوٰۃ المصابیح - قبروں کی زیارت کا بیان - حدیث نمبر 1750
قبروں کی زیارت کرنے کا بیان
یہاں مذکورہ بالا عنوان قائم کر کے وہ احادیث و آثار نقل کئے جا رہے ہیں جن سے قبروں پر جانے کی فضائل و آداب اور اس سے متعلق احکام مسائل معلوم ہوں نیز یہ بتایا جائے کہ قبروں پر جانے کا مقصد کیا ہے اور وہاں جانے سے کیا حاصل ہوتا ہے۔
Top