مشکوٰۃ المصابیح - تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان - حدیث نمبر 2349
وعن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا حول ولا قوة إلا بالله دواء من تسعة وتسعين داء أيسرها الهم
لاحول ولاقوۃ کی فضیلت
حضرت ابوہریرہ ؓ راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا لاحول ولا قوۃ الا باللہ ننانوے (دنیاوی اور اخروی) بیماریوں کی دوا ہے جس میں سے ادنیٰ بیماری (دنیاوی و اخروی) غم ہے۔
Top