مشکوٰۃ المصابیح - صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان - حدیث نمبر 1026
وَعَنْ زَےْنَبَ امْرَاَۃِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍص قَالَتْ قَالَ لَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا شَھِدَتْ اِحْدٰکُنَّ الْمَسْجِدَ فَلَا تَمَسَّ طِےْبًا۔ (صحیح مسلم)
عورتیں خوشبو لگا کر مسجد میں نہ جائیں
اور حضرت عبداللہ ابن مسعود ؓ کی زوجہ مطہرہ حضرت زینب ؓ کہتی ہیں کہ سرور کونین ﷺ نے ہم سے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی (عورت) مسجد میں جائے تو وہ خوشبو نہ لگائے۔ (صحیح مسلم)
Top