مشکوٰۃ المصابیح - ابن صیاد کے قصہ کا بیان - حدیث نمبر 5404
وعنه أن ابن صياد سأل النبي صلى الله عليه وسلم عن تربة الجنة . فقال در مكة يبضاء ومسك خالص . رواه مسلم .
جنت کے بارے میں آنحضرت سے ابن صیاد کا سوال
اور حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ جنت کی مٹی کیسی ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا وہ میدہ کی مانند سفید اور مشک خالص کی مانند خوشبودار ہے۔ ( مسلم )
Top