مشکوٰۃ المصابیح - ابن صیاد کے قصہ کا بیان - حدیث نمبر 5409
عن نافع قال كان ابن عمر يقول والله ما أشك أن المسيح الدجال ابن صياد . رواه أبو داود والبيهقي في كتاب البعث والنشور .
ابن عمر کے نزدیک ابن صیاد، مسیح دجال تھا
اور حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر ؓ کہتے تھے کہ اللہ کی قسم مجھ کو اس میں کوئی شک نہیں کہ مسیح دجال ابن صیاد ہی ہے اس روایت کو ابوداؤد نے اور بیہقی نے کتاب البعث والنشور میں نقل کیا ہے۔
Top