مشکوٰۃ المصابیح - نبی کریم ﷺ کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان - حدیث نمبر 5707
وعن أبي الطفيل قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم كان أبيض مليحا مقصدا . رواه مسلم
آنحضرت ﷺ کے قدوقامت وغیرہ کا ذکر :
اور حضرت ابوطفیل ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ سفید ملیح رنگ کے تھے نیز متوسط القامت اور تناسب الاعضاء تھے (مسلم )
Top