مشکوٰۃ المصابیح - صور پھونکے جانے کا بیان - حدیث نمبر 5438
وعن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم الشمس والقمر مكوران يوم القيامة . رواه البخاري .
قیامت کے دن چاند وسورج بے نور ہوجائیں گے
اور حضرت ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن سورج اور چاند لپیٹ دئیے جائیں گے۔ ( بخاری)
Top