صحیح مسلم - آداب کا بیان - حدیث نمبر 5606
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لِعَمْرٍو قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَی آلِ طَلْحَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَتْ جُوَيْرِيَةُ اسْمُهَا بَرَّةُ فَحَوَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْمَهَا جُوَيْرِيَةَ وَکَانَ يَکْرَهُ أَنْ يُقَالَ خَرَجَ مِنْ عِنْدَ بَرَّةَ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ عَنْ کُرَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ
برے نام رکھنے کی کراہت کے بیان میں
عمرو ناقد ابن ابی عمرو عمرو سفیان، محمد بن عبدالرحمن مولیٰ آل طلحہ کریب حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ جویریہ کا نام برہ تھا رسول اللہ ﷺ نے اس کا نام بدل کر جویریہ رکھا اور آپ ﷺ ناپسند کرتے تھے کہ یہ کہا جائے وہ برہ یعنی نیکی سے نکل گیا کریب سے سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ؓ کے الفاظ ہیں۔
Top