صحیح مسلم - آداب کا بیان - حدیث نمبر 5623
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بُنَيَّ
غیر کے بیٹے کو محبت وپیار کی وجہ سے اے میرے بیٹے کہنے کے جواز کے بیان میں
محمد بن عبیدالغیری ابوعوانہ، ابوعثمان، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے اے میرے بیٹے فرمایا۔
Top