صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4704
و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ فِي قُرَيْشٍ مَا بَقِيَ مِنْ النَّاسِ اثْنَانِ
لوگ قریش کے تابع ہیں اور خلافت قریش میں ہونے کے بیان میں
احمد بن عبداللہ بن یونس، عاصم بن محمد بن زید، حضرت عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ معاملہ یعنی خلافت وسرداری ہمیشہ قریش میں ہی رہے گی اگرچہ لوگوں میں دو افراد ہی باقی ہوں
Top