صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4822
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْمَعِيلَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ مَوْلَی سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ قَالَ قُلْتُ لِسَلَمَةَ عَلَی أَيِّ شَيْئٍ بَايَعْتُمْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ عَلَی الْمَوْتِ
جنگ کرنے کے ارادہ کے وقت لشکر کے امیر کی بیعت کرنے کے استحباب اور شجرہ کے نیچے بیعت رضوان کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، حاتم بن اسماعیل، یزید ابن ابی عبید مولیٰ سلمہ بن اکوع، حضرت یزید بن ابی عبید ؓ مولیٰ سلمہ بن اکوع ؓ سے روایت ہے کہ میں نے سلمہ سے کہا تم نے رسول اللہ ﷺ سے حدیبیہ کے دن کس بات پر بیعت کی تھی انہوں نے کہا موت پر۔
Top