صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 4947
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي عَلِيٍّ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سَتُفْتَحُ عَلَيْکُمْ أَرَضُونَ وَيَکْفِيکُمُ اللَّهُ فَلَا يَعْجِزُ أَحَدُکُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِأَسْهُمِهِ
تیر اندازی کی فضلیت کے بیان میں
ہارون بن معروف، ابن وہب، عمرو بن حارث، علی، عقبہ بن عامر، حضرت عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرماتے تھے عنقریب تم پر زمینوں کی فتوحات کھل جائیں گی اور تمہیں اللہ کافی ہوگیا پس تم میں سے کوئی شخص تیراندازی میں کمزوری نہ دکھائے۔
Top