صحیح مسلم - امارت اور خلافت کا بیان - حدیث نمبر 5405
و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں
ہارن بن معروف، ابن وہب، عمرو بن حارث، ابن شہاب، حضرت ابن شہاب ؓ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل ہے۔
Top