سوتے وقت برتنوں کو ڈھانکنے مشکیزوں کے منہ باندھنے دروازوں کو بند کرنے چراغ بجھانے بچوں اور جانوروں کو مغرب کے بعد باہر نہ نکالنے کے استحباب کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالرحمن سفیان، ابوزبیر، حضرت جابر ؓ نبی ﷺ سے زہیر کی حدیث کی طرح حدیث نقل کرتے ہیں