صحیح مسلم - پینے کی چیزوں کا بیان - حدیث نمبر 5346
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْکَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ الَّذِي أَنْزَلَ اللَّهُ عَلَی مُوسَی وَمَاؤُهَا شِفَائٌ لِلْعَيْنِ
کھبنی کی فضلیت اور اس کے ذریعہ سے آنکھ کا علاج کروانے کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، جریر، مطرف، حکم، ابن عیینہ، حسن عرنی، عمرو بن حریث، حضرت سعید بن زید ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ کھنبی اس قسم سے ہے کہ جو اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر نازل فرمایا تھا اور اس کا پانی آنکھوں کے لئے شفا ہے۔
Top