صحیح مسلم - توبہ کا بیان - حدیث نمبر 7017
و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا حُجَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِإِسْنَادِ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ سَوَائً
حضرت کعب بن مالک اور ان کے دو ساتھیوں کی توبہ کی حدیث کے بیان میں
محمد بن رافع حجین بن مثنی لیث، عقیل ابن شہاب یونس زہری، یہ حدیث اس سند سے بھی مروی ہے۔
Top