صحیح مسلم - جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان - حدیث نمبر 7142
قَالَ فَحَدَّثْتُ بِذَلِکَ النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ فَقَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُا کَمَا تَرَائَوْنَ الْکَوْکَبَ الدُّرِّيَّ فِي الْأُفُقِ الشَّرْقِيِّ أَوْ الْغَرْبِيِّ
اس بات کے بیان میں کہ جنت والے جنت میں ایک دوسرے کے بالا خانے اس طرح دیکھیں گے جس طرح کہ تم آسمانوں میں ستاروں کو دیکھتے ہو۔
حضرت سہیل فرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث نعمان بن ابی عیاش ؓ سے بیان کی تو انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابوسعید خدری ؓ سے سنا وہ فرماتے ہیں جس طرح تم چمکتے ستارے مشرقی اور مغربی کناروں میں دیکھتے ہو۔
Top