صحیح مسلم - جہاد کا بیان - حدیث نمبر 4545
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي رِوَايَتِهِ مُجْرِيَ السَّحَابِ
دشمن سے ملاقات (جنگ) کے وقت نصرت کی دعا کرنے کے استحباب کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، ابن ابی عمر، ابن عیینہ، ابن ابی عمر، حضرت اسماعیل سے ان سندوں کے ساتھ اسی طرح روایت منقول ہے اور ابن عمر ؓ نے اپنی روایت میں یہ زائد کیا اے بادلوں کو جاری کرنے والے۔
Top