صحیح مسلم - جہاد کا بیان - حدیث نمبر 4587
و حَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ فِي النَّفَلِ
حاضرین کے درمیان مال غنیمت کو تقسیم کرنے کے طریقہ کے بیان میں
ابن نمیر، حضرت عبیداللہ ؓ نے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی ہے اور اس روایت میں " نفل " یعنی مال غنیمت کا ذکر نہیں۔
Top