صحیح مسلم - جہاد کا بیان - حدیث نمبر 4630
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ يَقُولُا لَمَّا صَالَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْلَ الْحُدَيْبِيَةِ کَتَبَ عَلِيٌّ کِتَابًا بَيْنَهُمْ قَالَ فَکَتَبَ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ ثُمَّ ذَکَرَ بِنَحْوِ حَدِيثِ مُعَاذٍ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْکُرْ فِي الْحَدِيثِ هَذَا مَا کَاتَبَ عَلَيْهِ
صلح حدیبیہ کے بیان میں
محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق، حضرت براء بن عازب ؓ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ نے حدیبیہ والوں سے مصالحت کی تو علی ؓ نے ان کے درمیان ہونے والے معاہدہ کو تحریر کیا اور محمد رسول اللہ ﷺ لکھا باقی حدیث معاذ کی طرح ہے۔
Top