صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 2808
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يُسْأَلُ عَنْ الْمُهَلِّ فَقَالَ سَمِعْتُ ثُمَّ انْتَهَی فَقَالَ أُرَاهُ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حج کی مواقیت حدود کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، روح بن عبادہ، ابن جریج، حضرت ابوزبیر ؓ خبر دیتے ہیں کہ حضرت جابربن عبداللہ ؓ سے احرام باندھنے کی جگہ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے سنا ہے پھر آخر تک فرمایا راوی ابوزبیر کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ حضرت جابر ؓ نے نبی ﷺ سے سنا ہے۔
Top