صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 2820
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَضَعَ رِجْلَهُ فِي الْغَرْزِ وَانْبَعَثَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ قَائِمَةً أَهَلَّ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ
ایسے وقت احرام باند ھنے کی فضیلت کے بیان میں کہ جس وقت سواری مکہ مکرمہ کی طرف متوجہ ہو کر کھڑی ہوجائے۔
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جب رکاب میں اپنا پاؤں رکھا اور سواری آپ ﷺ کو لے کر ذی الحلیفہ میں کھڑی ہوگئی تو آپ ﷺ نے احرام باندھا تلبیہ پڑھا
Top