صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 2864
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
اس بات کے بیان میں کہ احرام اور غیر احرام والے کے لئے حرم اور غیر حرم میں جن جانوروں کا قتل مستحب ہے۔
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابن نمیر، حضرت ہشام نے اس سند کے ساتھ اسی طرح بیان کیا ہے۔
Top