صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 2890
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَأَمَرَّ أَبُو أَيُّوبَ بِيَدَيْهِ عَلَی رَأْسِهِ جَمِيعًا عَلَی جَمِيعِ رَأْسِهِ فَأَقْبَلَ بِهِمَا وَأَدْبَرَ فَقَالَ الْمِسْوَرُ لِابْنِ عَبَّاسٍ لَا أُمَارِيکَ أَبَدًا
احرام والے کو اپنا سر اور بدن دھونے کے جواز کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، علی بن خشرم، عیسیٰ بن یونس، ابن جریج، حضرت زید بن اسلم سے اس سند کے ساتھ روایت ہے کہ حضرت ابوایوب ؓ نے اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے سر پر آگے اور پیچھے پھیرا تو حضرت مسور نے حضرت ابن عباس ؓ سے کہا کہ میں کبھی بھی آپ سے حجت نہیں کروں گا۔
Top