صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 2970
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي رِوَايَتِهِ يَعْنِي مُعَاوِيَةَ
حج تمتع کے جواز کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن سعید، حضرت سلیمان یتمی ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت ہے اور ایک روایت میں انہوں نے کہا یعنی حضرت معاویہ ؓ
Top