صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 2987
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِکٍ فَلَا أَحِلُّ حَتَّی أَنْحَرَ
اس بات کے بیان میں کہ قارن اس وقت احرام کھولے جس وقت کہ مفرد بالحج احرام کھولتا ہے۔
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت حفصہ ؓ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ پھر آگے مالک کی حدیث کی طرح نقل کیا اور آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں حلال نہیں ہوں گا جب تک کہ قربانی نہ کرلوں۔
Top