صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3031
و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ قَالَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ
نبی ﷺ کے احرام اور آپ ﷺ کی ہدی کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، لیث، حضرت ابن شہاب ؓ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت ہے اور اس میں ہے کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ وقدرت میں محمد ﷺ کی جان ہے۔
Top