صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3052
و حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَمَلَ مِنْ الْحَجَرِ إِلَی الْحَجَرِ وَذَکَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَهُ
حج اور عمرہ کے پہلے طواف میں رمل کرنے کے استحباب کے بیان میں
ابوکامل حجدری، سلیم بن اخضر، عبیداللہ بن عمر، حضرت نافع ؓ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر ؓ نے حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کیا اور فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ ایسے ہی کیا کرتے تھے۔
Top