صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3060
و حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ ابْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّمَا سَعَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَمَلَ بِالْبَيْتِ لِيُرِيَ الْمُشْرِکِينَ قُوَّتَهُ
طواف میں دویمانی رکنوں کے استلام کے استحباب کے بیان میں
عمر ناقد، ابن ابی عمر، احمد بن عبدہ، ابن عیینہ، ابن عبدہ، حضرت ابن عباس ؓ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے بیت اللہ کے طواف میں رمل اس لئے کیا تاکہ مشرکوں کو اپنی طاقت دکھائیں۔
Top