صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3063
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ذَکَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَسْتَلِمُ إِلَّا الْحَجَرَ وَالرُّکْنَ الْيَمَانِيَ
طواف میں دویمانی رکنوں کے استلام کے استحباب کے بیان میں
محمد بن مثنی، خالد بن حارث، عبیداللہ، نافع، حضرت عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ استلام نہیں کرتے تھے سوائے حجر اسود اور رکن یمانی کے۔
Top