صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3066
و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ قَتَادَةَ بْنَ دِعَامَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا الطُّفَيْلِ الْبَکْرِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُا لَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُ غَيْرَ الرُّکْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ
طواف میں دویمانی رکنوں کے استلام کے استحباب کے بیان میں
ابوطاہر، ابن وہب، عمرو بن حارث، قتادہ بن دعامہ، ابوالطفیل، حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو استلام کرتے ہوئے نہیں دیکھا سوائے دو رکن یمانیوں کے۔
Top