صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3072
و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ وَلَکِنِّي رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَ حَفِيًّا وَلَمْ يَقُلْ وَالْتَزَمَهُ
طواف میں حجر اسود کو بوسہ دینے کو استحباب کے بیان میں۔
محمد بن مثنی، عبدالرحمن، حضرت سفیان ؓ سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت منقول ہے لیکن اس میں ہے کہ حضرت عمر ؓ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ وہ حجر اسود کو بہت چاہتے تھے اور اس میں یہ ذکر نہیں کہ وہ حجر اسود سے چمٹ گئے ہوں۔
Top