صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3178
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ ح و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ جَمِيعًا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ کِلَاهُمَا عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
تشریق کے دنوں میں منی میں رات گزارنے کے وجوب کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس، محمد بن حاتم، عبد بن حمید، محمد بن بکر، ابن جریج، حضرت عبیداللہ بن عمر ؓ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top