صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3201
و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَفْتِلُ الْقَلَائِدَ لِهَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْغَنَمِ فَيَبْعَثُ بِهِ ثُمَّ يُقِيمُ فِينَا حَلَالًا
بذات خود حرم نہ جانے والوں کے لئے قربانی کے جانور کے گلے میں قلادہ ڈال کر بھیجنے کے استحباب کے بیان میں
زہیر بن حرب، جریر، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میرا خیال ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کی قربانیوں کے جانوروں کے ہار بکریوں کی اون سے بنتی تھی آپ ﷺ ان کو بھیجتے تھے تو پھر بھی آپ ﷺ حلال ہی رہتے
Top