طواف وداع کے وجوب اور حائضہ عورت سے طواف معاف ہونے کے بیان میں
قتیبہ، ابن سعید، لیث، زہیر بن حرب، سفیان، محمد بن مثنی، عبدالوہاب، ایوب، سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے ذکر فرمایا کہ حضرت صفیہ ؓ حائضہ ہوگئیں ہیں آگے زہری کی حدیث کی طرف روایت نقل کی گئی ہے۔