صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3241
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
کعبہ کی عمارت توڑنا اور اس کی تعمیر کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابن نمیر، حضرت ہشام ؓ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top