صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3255
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ عَنْ کُرَيْبٍ أَنَّ امْرَأَةً رَفَعَتْ صَبِيًّا فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِهَذَا حَجٌّ قَالَ نَعَمْ وَلَکِ أَجْرٌ
بچے کے حج کے صحیح ہونے کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالرحمن، بن سفیان، ابراہیم، بن عقبہ، حضرت کریب ؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے بچے کو اٹھا کر عرض کیا اے اللہ کے رسول کیا اس کا حج ہوجائے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں اور تجھے بھی اجر ملے گا۔
Top