صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3265
و حَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ أَکْثَرَ مِنْ ثَلَاثٍ إِلَّا مَعَ ذِي مَحْرَمٍ
عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کے بیان میں
ابن مثنی، ابن ابی عدی، سعید، قتادہ اس سند کے ساتھ حضرت قتادہ ؓ سے روایت ہے کہ فرمایا کہ کوئی عورت تین دن سے زیادہ سفر نہ کرے مگر یہ کہ محرم اس کے ساتھ ہو۔
Top