صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3372
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أُحُدًا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ
احد پہاڑ کی فضیلت کے بیان میں
عبیداللہ بن معاذ، قرہ بن خالد، قتادہ، حضرت انس بن مالک ؓ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ احد پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں
Top