صحیح مسلم - حج کا بیان - حدیث نمبر 3389
حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَزُورُ قُبَائً رَاکِبًا وَمَاشِيًا
مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں
ابوجعفر، احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مسجد قبا کی زیارت کے لئے سواری پر اور پیدل چل کر بھی تشریف لے جاتے تھے۔
Top