صحیح مسلم - حدود کا بیان - حدیث نمبر 4434
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبَانُ الْعَطَّارُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
شا دی شدہ کو زنا میں سنگسار کرنے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان بن مسلم، ابان عطار، یحییٰ بن ابی کثیر ان اسناد سے یہ حدیث مروی ہے
Top