صحیح مسلم - حدود کا بیان - حدیث نمبر 4469
و حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ کِلَاهُمَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
جانور اور کان اور کنوئیں کی وجہ سے زخمی ہونے کے بیان میں
عبدالرحمن بن سلام جمحی، ربیع یعنی ابن مسلم، عبیداللہ بن معاذ، ابن بشار، محمد بن جعفر، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ ؓ کی روایت سے نبی کریم ﷺ کی وہی حدیث ان اسناد سے بھی مروی ہے۔
Top