صحیح مسلم - حیض کا بیان - حدیث نمبر 795
قَالَ عَمْرٌو وَحَدَّثَنِي بُکَيْرُ بْنُ الْأَشَجِّ عَنْ کُرَيْبٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکَلَ عِنْدَهَا کَتِفًا ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں
عمرو، بکیر بن اشج، کریب، ابن عباس، ام المومنین حضرت میمونہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان کے پاس بکری کا شانہ کھایا پھر وضو کئے بغیر نماز ادا فرمائی۔
Top